لبرٹی چوک لاہور میں آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کا اپنی فیملیز سمیت دھرنا
لبرٹی چوک لاہور میں آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کا اپنی فیملیز سمیت دھرنا، ان کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ میں مساوی حقوق فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت پاکستان کو جو کوٹہ ملا ہے اسے تین حصوں میں تقسیم کیا جائے۔ ایک حصہ گورنمنٹ رکھے، ایک حصہ ہوپ کو دیا جائے اور ایک حصہ ہمیں دیا جائے۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔