اب پاکستانیوں کو اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کاپی اب اپنے پاس رکھنے کی ضرورت نہیں، حکومت نے اس کی جگہ اے ٹی ایم کارڈ کی طرح سمارٹ کارڈ متعارف کروادیا
اب پاکستانیوں کو اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کاپی اب اپنے پاس رکھنے کی ضرورت نہیں، حکومت نے اس کی جگہ اے ٹی ایم کارڈ کی طرح سمارٹ کارڈ متعارف کروادیا۔ سمارٹ کارڈ کی فیس 530 روپے وصول کی جائے گی جبکہ کارڈ کوریئر کے ذریعے متعلقہ ایڈریس پر بھجوایا جائے گا۔ اس کارڈ کے حوالے سے مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔