ٹھوکر نیاز بیگ سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹھوکر نیاز بیگ سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



اہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ جناح ٹرمینل سے ایک 32 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروا دی،انچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ اعجاز رسول کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،مقتول کی تاحال شناخت نہ ہو سکی۔

ہے،مقتول کا رنگ گندم اور داڑھی و سر کے بال بڑھے ہوئے ہیں،مقتول نے شلوار قمیض پہن رکھی ہے،اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مرنے کے اصل حقائق سامنے آئیں گے ورثاء انچارج اعجاز رسول سے فون نمبر 0308 7777339 پر رابطہ کر سکتے ہیں 

مزید : علاقائی