فاطمہ سہیل کی جانب سے بچے کا خرچہ لینے کی درخواست،محسن عباس کا جواب جمع

  فاطمہ سہیل کی جانب سے بچے کا خرچہ لینے کی درخواست،محسن عباس کا جواب جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا خرچہ لینے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت میں ادکار محسن عباس نے جواب داخل کرادیا،عدالت نے وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی،فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے فاطمہ سہیل کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار ماڈل فاطمہ سہیل کا موقف ہے کہ اس نے سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی،بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی،سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -