اسلام پورہ، لیاقت آباد اور نیوانا رکلی میں اہلخانہ کویر غمال بناکر لاکھوں کے ڈاکے

    اسلام پورہ، لیاقت آباد اور نیوانا رکلی میں اہلخانہ کویر غمال بناکر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -تفصیلات کے مطابق اسلا م پو رہ میں سر فر ازکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،لیا قت آ با د میں جمیل کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ50ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،نیو انا ر کلی میں جا ویدکے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،سا ند ہ میں عر فا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن، کا ہنہ میں بشیرکے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،ڈیفنس میں اشر ف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،با ٹا پو ر میں اسدکی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ ڈیفنس،گارڈن ٹاون،شادمان،جو ہر ٹا ؤ ن اورنو اں کو ٹ سے گاڑیاں،بھا ٹی گیٹ،مصر ی شا ہ،نو لکھا،ما ڈل ٹا ؤ ن،اچھر ہ جو ہر ٹا ؤ ن،غا لب ما ر کیٹ اورشیر ا کو ٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -