سکولوں اور مدرسوں کے طلبہ و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ
لاہور (پ ر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں آج 10 بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ ہو گا۔
بعنوان ”آزاد ہیں آزاد رہیں گے یہ مسلماں۔ اے قائداعظمؒ تیرا احسان ہے احسان“ منعقد ہو رہا ہے۔ تقریبات یوم قائداعظمؒ کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔