پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی

          پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین کی کتاب کی تقریب ...

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان کے زیر اہتمام پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین کی کتاب ”دی پارلیمنٹ آف پاکستان،اے ہسٹری آف انسٹیٹیوشن،بلڈنگ اینڈ (یو این) ڈیموکریٹک پریکٹسز1971-1977' “کی تقریب رونمائی آج صبح11بجے انسٹیٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی کے آڈیٹوریم میں ہوگی، صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر،ریجنل سیلز ڈائریکٹر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس فیاض حسین راجا و دیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...