اقبال میموریل لیکچر آج ہو گا

        اقبال میموریل لیکچر آج ہو گا

  



لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام ’ھیگل کے فلسفہ تاریخ سے نو تاریخیت تک‘ کے موضوع پرآج صبح 10:30بجے الرازی ہال میں اقبال میموریل لیکچر کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر، پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفاقی و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...