تعلیمی اداروں کے وفود کے ایوان قائد اعظم اورکارکنا ن کے دورے

    تعلیمی اداروں کے وفود کے ایوان قائد اعظم اورکارکنا ن کے دورے

  



لاہور (پ ر)گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول‘ شاہدرہ ٹاؤن‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ٹاؤن شپ کی طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ ماڈل گرلز سکول‘ باغ گل بیگم‘گورنمنٹ عائشہ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین‘ راوی روڈ‘گورنمنٹ آصفہ نیو ماڈل گرلز ہائی سکول‘ سید مٹھا بازارکا وزٹ کیا۔گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ حماد کالونی‘ نیو شادباغ‘لاہور اوردی نالج پوائنٹ ہائی سکول‘ بھگت پورہ‘لاہورکا وزٹ کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...