آرمی پبلک سکول کے شہداء قوم کے ہیرو ہیں،شیخ عبدالمتین

آرمی پبلک سکول کے شہداء قوم کے ہیرو ہیں،شیخ عبدالمتین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور قوم کے ہیرو ہیں۔ہم ان کی قربانی کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔اس حوالے سے یہ بات اہم ہے کہ معاشرے میں علم کا اجالا پھیلا کرہی عدم برداشت، تشدد اور دہشت گردی جیسے قبیح عوامل پر قابو پایاجاسکتا ہے۔