مولانا مجاہد الحسینی کا انتقال قومی سانحہ ہے،عطاء المہیمن بخاری

    مولانا مجاہد الحسینی کا انتقال قومی سانحہ ہے،عطاء المہیمن بخاری

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسرخالد شبیراحمد،سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور مولانا محمد مغیرہ اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمرفاروق احر ار نے تحریک آزادی،تحریک احرار اور تحریک ختم نبوت کے ممتاز بزرگ رہنما حضرت مولانا مجاہدالحسینی کے انتقال کو قومی سانحہ قراردیتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے،

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...