مہوش حیات پْرکشش خواتین کی فہرست میں ٹاپ 10 پوزیشن پربراجمان

مہوش حیات پْرکشش خواتین کی فہرست میں ٹاپ 10 پوزیشن پربراجمان
 مہوش حیات پْرکشش خواتین کی فہرست میں ٹاپ 10 پوزیشن پربراجمان

  



لاہور(فلم رپورٹر)داکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ لوگوں کی جسمانی صفات پر نہیں بلکہ ٹیلنٹ، میرٹ اور عقل کی بنیاد پر پرکیاجانا چاہیے۔اداکارہ مہوش حیات نے 2019 میں ایشیاء کی پْرکشش خواتین کی فہرست میں ٹاپ 10 پوزیشن پر آنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں پْرکشش خواتین کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد بہت سے پیغامات موصول ہورہے ہیں جن میں انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ مجھے خوش ہونا چاہیے کہ میں ایشیاء کی پْرکشش خواتین کا حصہ بنی اور 10مہوش حیات نے مزید لکھا کہ ایک دوسرے سے موازنہ کرکے تعریف کرنا ٹھیک نہیں، لوگوں کو اْن کے ٹیلنٹ،میرٹ اور عقل کی بنیاد پر پرکھنا چاہیے.

نا کہ جسمانی صفات سے انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وقت تبدیل ہورہا ہے اور اس قسم کی فہرستوں کو ماضی میں ہی چھوڑ دینا چاہیے۔

مزید : کلچر


loading...