گاڑی پر فائرنگ نیب پراسکیوٹر واثق ملک محفوظ 

    گاڑی پر فائرنگ نیب پراسکیوٹر واثق ملک محفوظ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کے پراسکیوٹر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نیب پراسیکیوٹر کی گاڑی پر سواں گارڈن کے قریب فائرنگ کی گئی۔ تاہم واثق ملک اس میں محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر کی گاڑی پر 2 فائر کیے گئے۔
نیب پراسکیوٹر

مزید :

صفحہ اول -