شگفتہ شیخ تحریک انصاف میں شامل

شگفتہ شیخ تحریک انصاف میں شامل

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے شگفتہ شیخ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔شگفتہ شیخ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

شگفتہ شیخ

مزید : صفحہ اول