سعودی عرب، یو اے ای کے پاکستان کیلئے جمع  5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں ایک سال کی توسیع 

     سعودی عرب، یو اے ای کے پاکستان کیلئے جمع  5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں ایک سال ...

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی ہے۔ آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر قرضے کی دوسری قسط جلد جاری کرے گا۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ڈیفر پے منٹ پر تیل کی صور ت میں دی جانے والی امدادمعیشت کو مستحکم کرے گی۔ پاکستان کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک سال کے لئے  5ارب ڈالر کی ڈیفر پیمنٹ پر تیل کی سپلائی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے گئے پانچ ارب ڈالرز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی  ہے  اسکے نتیجے میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔

ڈیپازٹس میں توسیع

مزید : صفحہ اول