وزیر دفاع پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے سے لاعلم نکلے

وزیر دفاع پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے سے لاعلم نکلے

  



 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔وزیردفاع نے کہاکہ میں مصروف تھا۔مجھے اس فیصلے کا ابھی آپ سے پتا چلا'۔پرویز خٹک نے کہاکہ حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کروانا ہوتا ہے، یہ خصوصی عدالت کا فیصلہ ہے تو ابھی آگے جائے گا اور فائنل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا۔ 

خٹک/ لاعلم

مزید : صفحہ اول