ڈی جی سپورٹس پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

ڈی جی سپورٹس پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

  



لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ نے ڈی جی سپورٹس پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے،تنویر احمد سمیت 9 درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ عدالتی حکم کے باوجود انہیں ریگولر نہیں کیا گیا،عدالت کے 20 نومبر 2017 ء کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے،عدالت سے استدعاہے کہ ڈی جی سپورٹس پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ڈی جی سپورٹس

مزید : صفحہ آخر


loading...