وکلاء کی گرفتاریوں کیخلاف ہڑتال جاری ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر

وکلاء کی گرفتاریوں کیخلاف ہڑتال جاری ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر

  



لاہور(نامہ نگار)وکلاء کی گرفتاریوں کے خلاف پانچویں روز بھی لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے ہڑتال کی،وکلاء کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہوئی جبکہ عدالتوں میں آنے والے سائلین کو بھی شدیدمشکلات کا سامناکرنا پڑا،پنجاب بار کونسل کی اپیل پر گرفتاریوں کے خلاف وکلاء نے پانچویں روز بھی ہڑتال کی، سیشن اورسول عدالتوں میں وکلاء نے جزوی طور پرعدالتوں کابائیکاٹ کیا۔

وکلاء بائیکاٹ

مزید : صفحہ آخر


loading...