رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست پرمزید سماعت 23دسمبر تک ملتوی
لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں گرفتارسابق صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست پرمزید سماعت 23دسمبر تک ملتوی کردی،جسٹس چودھری مشتاق احمد نے وکلاء کی استدعاپرسماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کرتے ہوئے تمام وکلاء کو تیاری کرکے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
ضمانت،درخواست