نیب کا منی لانڈرنگ الزامات کے تحت تحقیقات کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج

نیب کا منی لانڈرنگ الزامات کے تحت تحقیقات کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج

  



لاہور(نامہ نگار)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے نیب کا منی لانڈرنگ الزامات کے تحت تحقیقات کے دائرہ اختیار کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاہے،اس آئینی درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا گیا ہے،یہ درخواست سلمان اسلم بٹ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ حمزہ شہباز کو سیاسی خاندان سے تعلق ہونے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غیر سیاسی قوتیں نیب سمیت دیگر تحقیقاتی ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہیں، حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی گرفتاری کی وجوہات کی بنیاد پر ریفرنس بنایا گیا ہے۔

تحقیقات

مزید : صفحہ آخر


loading...