رہبر کمیٹی کا حصہ ہیں وہاں جوبھی مشاورت ہو گی اپنی رائے دینگے

رہبر کمیٹی کا حصہ ہیں وہاں جوبھی مشاورت ہو گی اپنی رائے دینگے

  



جے یوآئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ہم متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا حصہ ہیں وہاں پر جو بھی مشاورت ہو گی ہم بھی اس میں اپنی رائے دیں گے اور اس قانون سازی میں اپنی ان پٹ بھی دیں گے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ا نکا کہنا تھا کہ ہماری بھی شوری اس پر غور کرے گی اس سے بھی راے لیں گے اور پھر ہم اس ایشو پر متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم سے ہی فیصلہ کریں گے اور کوشش کریں گے کہ اس اہم ایشو پر اپوزیشن ایک پیج پر کھڑی نظر آئے۔

حافظ حسین احمد

مزید : صفحہ آخر


loading...