کابینہ،لیگل کمیٹی اور آئینی ماہرین  کی مشاورت سے آگے بڑھیں گے

  کابینہ،لیگل کمیٹی اور آئینی ماہرین  کی مشاورت سے آگے بڑھیں گے

  



تحریک انصاف کے ایم این اے پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس حوالے سے حکومت کا موقف واضح کر چکے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے پہلے کابینہ میں مشاورت کریں گے اور پارٹی کی لیگل کمیٹی اور حکومتی آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کابینہ اور اتحادیوں کے ساتھ بھی یقینی طور پر اس حوالے سے بات چیت کریں گے اور پارٹی کی سنیئر لیڈر شپ اور لیگل ماہرین سے مشاورت کرکے ہی اس حوالے سے قانون سازی لیکر آئیں گے اور اس حوالے سے حکومت اپوزیشن سے بھی بات کرے گی۔

شاہ محمود قریشی 

مزید : صفحہ آخر