لیگل ایکسپرٹ سے رائے مانگ لی،مشاورت سے فیصلہ کرینگے

  لیگل ایکسپرٹ سے رائے مانگ لی،مشاورت سے فیصلہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کی روشنی میں پارٹی کے لیگل ایکسپرٹ سے انکی رائے مانگ لی ہے انکی رائے آنے کے بعد پارٹی کا اجلاس بلا کر مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چونکہ سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈائریکشن دی ہے کہ وہ اس پر قانون سازی کرے جب اس حوالے سے حکومت کی طرف سے قانونی مسودہ سامنے آئے گا تو تب ہی ہم پہلے اپنی پارٹی کااجلاس بلائیں گے اور پھر اس کے بعد مشترکہ اپوزیشن کااجلاس بلا کر مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھیں گے۔
احسن اقبال

مزید :

صفحہ آخر -