مشرف کی سزائے موت  تاریخی فیصلہ ہے، آصفہ بھٹو

  مشرف کی سزائے موت  تاریخی فیصلہ ہے، آصفہ بھٹو

  



اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا۔ اپنے بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ یہ بلاشبہ اپنی نوعیت کا منفرد فیصلہ ہے جس کی نظیر نہیں ملتی۔واضح رہے کہ سنگین غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو آرٹیکل 6 کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت دینے کا حکم سنایا۔

آصفہ بھٹو

مزید : صفحہ آخر


loading...