دوسری سٹوڈنٹ اولمپک ایشین گیمز 27 دسمبر سے ملائیشیا میں شروع ہونگے

دوسری سٹوڈنٹ اولمپک ایشین گیمز 27 دسمبر سے ملائیشیا میں شروع ہونگے

  



اسلام آباد (این این آئی) دوسرے سٹوڈنٹ اولمپک ایشین گیمز 27 دسمبر سے ملائیشیا میں شروع ہوں گے۔مقبول آرائیں نے بتایاکہ ایونٹ میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے۔

گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں کبڈی، تھروبال، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، یوگا، فٹ سال، ہینڈ بال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے لئے ٹیموں کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ یہ گیمز 30 دسمبر تک جاری رہیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...