لیوک رونکی نے بابر اعظم کو بہترین بیٹسمینوں میں ایک قرار دیدیا

    لیوک رونکی نے بابر اعظم کو بہترین بیٹسمینوں میں ایک قرار دیدیا

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے بابر اعظم کو موجودہ دورکے بہترین بیٹسمینوں میں سے ایک قرار دے دیا۔سری لنکا کے خلاف مڈل ا?رڈر بیٹسمین کی عمدہ سنچری پر رونکی نے انھیں سراہتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم دنیا کے ٹاپ بیٹسمین ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن کے ہم پلہ ہیں، وہ پیس یا اسپن بولنگ کسی سے نہیں گھبراتے اوراپنے عمدہ شاٹس کھیلتے ہیں، میں نے ا?سٹریلیا میں بھی ان کی بیٹنگ سے خاصا لطف اٹھایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...