مشتا ق احمد (پی ایس آئی داسو) کی والدہ کی رسم قُل آج ہو گی

    مشتا ق احمد (پی ایس آئی داسو) کی والدہ کی رسم قُل آج ہو گی

  



درگئی (نمائندہ خصوصی) مشتا ق احمد (پی ایس آئی داسو) کی والدہ ماجدہ کا رسم قُل آج بروز بدھ ان کے رہائش گاہ واقع درگئی نذد ٹرک آڈہ میں ادا کی جائیگی۔ مرحومہ جمیل احمدپراپرٹی ڈیلر کی بھی والدہ ماجدہ جبکہ عبد القدوس کی بھابھی اور میجر بلال احمد کی چچی تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر