صدر حاجی محمد شیرازخان کی چچی انتقال کر گئیں

  صدر حاجی محمد شیرازخان کی چچی انتقال کر گئیں

  



صوابی (بیورورپورٹ) ضلع صوابی کے معروف شحصیت حاجی اسلم خان کی اہلیہ اور پاکستان مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے صدر حاجی محمد شیرازخان کی چچی انتقال کر گئیں مرحومہ کو منگل کے روز اپنے آ بائی قبرستان واقع موضع ٹوپی میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...