صفدر اعوان کی پھوپھی سپرد خاک

  صفدر اعوان کی پھوپھی سپرد خاک

  



ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر پاکستان مسلم لیک (ن) کے کارکن صفدر اعوان کی پھوپھی کا نماز جنازہ ملک پورہ عید گاہ میں ادا کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابقہ ایم پی ایسردار شمعون،ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شفیق اعوان،سینئر نائب صدرسردار عبدالرشید،ممبر ضلع کونسل ندیم مغل،سٹی صدر محمد خان سواتی کے علاوہ کثیر تعداد میں ووسرے لوگوں نے شرکت کی۔مرحومہ محمد انور مرحوم کی بیوہ اور ریاض کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر