سردارحیات خان چیف ایگزیکٹو صوابی ٹائمز اور سردار سکندر حیات کی چچی انتقال کر گئیں

    سردارحیات خان چیف ایگزیکٹو صوابی ٹائمز اور سردار سکندر حیات کی چچی ...

  



صوابی (بیورورپورٹ) سردارحیات خان چیف ایگزیکٹو صوابی ٹائمز اور سردار سکندر حیات کی چچی انتقال کر گئیں انہیں منگل کے روز اپنے آ بائی قبرستان واقع موضع کرنل شیر خان کلے میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ اختر حیات خان کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر