پارک لین ہوٹل میں روف ٹاپ باربی کیو کا آغاز کردیاگیا

پارک لین ہوٹل میں روف ٹاپ باربی کیو کا آغاز کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پارک لین ہوٹل میں روٰف ٹاپ باربی کیو کا آغاز کر دیا گیا ہے۔منزل گرل کی نا م سے پارک لین ہوٹل نے ایک نئےٗ ریسٹورنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔یہ ریسٹورنٹ پارک لین ہوٹل10th کے  فلور پر ایک خوبصورت ویو کے ساتھ لوگوں کو من پسند باربی کیو کھانوں سے لٰطف اندوز ہونے کا موقع دے گا۔اس کے کھانوں کی منفرد بات یہ ہے کہ یہ لاہوریوں کی لائیو باربی کیو کا مزہ روف ٹاپ پر دے گا۔ سردیوں کے اس موسم میں روف ٹاپ ایم ایم عالم روڈ کے خوبصورت منظر کے ساتھ لاہور فوڈ لورز کے لیے ایک منفرد ایکسپیرینس ہو گا۔ خا ص طور پر مزیدار فیش،بیف اور چکن کی ڈشز اورباربی کیو اس کے منفرد مصالحوں کے ساتھ اس کا مزہ اور بھی دو بالا کرے گا۔منز ل گرل:چائے کے شوقین افراد کو تندوری چائے اور منفرد مزے مزے کی Dessert  بھی دستیاب ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات اس کا مناسب ریٹ کارڈ بھی ہے جو اس وقت کسی بھی اور روف ٹاپ ریسٹورنٹ سے کہیں زیادہ کم ہے۔

مزید :

کامرس -