پر ویز مشر ف کے خلا ف آر ٹیکل 6کے تحت تا ریخی فیصلہ کیا گیا،سعید غنی 

         پر ویز مشر ف کے خلا ف آر ٹیکل 6کے تحت تا ریخی فیصلہ کیا گیا،سعید غنی 

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلا عا ت و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اپو زیشن جما عتو ں رہنما ؤ ں کی گرفتاریاں وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کی انتقا می سو چ کا نتیجہ تھیں ہمیں یقین تھا کہ یہ سب مقد ما ت اسی سو چ کا نتیجہ اور جھوٹے ثا بت ہو نگے اور ما ضی کی طر ح اس با ر بھی پیپلز پا ر ٹی سر خرو ہو گی فر یا ل تا لپو ر کی ضما نت پر رہا ئی ہما ر ی بے گنا ہی کا واضح ثبو ت ہے ہمیں عدا لتو ں سے انصا ف کی تو قع ہے اور ہمیں امید ہے کہ سید خو ر شید شاہ بھی جلد رہا ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے سندھ اسمبلی کے میڈیا کا ر نر پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہو ں نے مزید کہا کہ جنر ل پر ویز مشر ف کے خلا ف آر ٹیکل 6کے تحت فیصلے کو خو ش آئند سمجھتے ہیں اور یہ ایک فو جی ڈکٹیٹر کے خلا ف مثا ل قا ئم ہو ئی ہے اور یہ سبق بھی ملا ہے کہ آئندہ کوئی آمر آئین کو نہ تو ڑ سکے لیکن ہم چا ہتے ہیں کہ پر ویز مشر ف کے خلا ف شہید بے نظیر بھٹو،اکبر بگٹی کے قتل کے مقدمات میں بھی انصا ف ہو نا چا ہئے۔انہو ں نے کہا کہ ما ضی میں آمر آئین کو رو ندتے رہے ہیں اور عوام کے حقوق کو غصب کر تے رہے ہیں اور سیا ست اور سیا ستدا ن کو بد نا م کر تے رہے ما ضی میں ہر ادا ر ہ اپنے اختیا را ت سے تجا وز کر تا رہا ہے جنرل پرویز مشر ف کے خلا ف یہ فیصلہ آئین کے خلاف کئے جا نے والے ہر اقدا م کو رد کر تا ہے  اور آئین کی پا سداری کی ضما نت دیتا ہے۔انہو ں نے کہا کہ ہر ادا ر ہ اپنے اختیا را ت سے تجا وز نہ کر ے اور آئین کے اندر رہتے ہو ئے کا م کیا جا ئے تو ملک تر قی کر سکتا ہے اس سلسلے میں ہم سب کو کا م کر نا چا ہئے۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ جنر ل پر ویز مشر ف کے خلا ف عدلیہ نے اپنے آئینی حدود کے مطا بق فیصلہ دیا ہے ایک اور سوال کے جواب پر انہو ں نے کہا کہ آر می چیف کی مدت میں تو سیع کے حوالے سے پی ٹی آئی حکومت کی رو ز اول سے نیت خرا ب رہی ہے اور حکومت جا ن بو جھ کر اس کو ایشو بنا رہی ہے وزیر اعظم اور صدر کے بیا نا ت میں تضا د اس با ت کی وا ضح دلیل ہے 19اگست اور 12ستمبر کو سمری پر دستخط سے متعلق صدر مملکت کے بیا نا ت حکومت کی گھبرا ہٹ کو ظا ہر کر تے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ حکومت اس مسلئے پر پہلے دن سے ہی سپریم کو ر ٹ کے سامنے غلط بیا نی کر تی رہی ہے اور حکومتی وزرا ء کی بیا ن بازی اور نا لا ئقی کی وجہ سے پا ک فو ج کے مقدس ادا ر ے کو متنا زع بنتا رہاحکومت کی ذمہ دا ر ی ہے کہ وہ اس حوالے سے اتفا ق را ئے پیدا کر ے۔سعید غنی نے کہا کہ زر دا ر ی صا حب کی بیما ر ی کے حوالے سے میں کچھ نہیں کہہ سکتا در ست رپو ر ٹ انکے ڈاکٹر ہی بتا سکیں گے وہ جلد مکمل صحتیا ب ہو کر اپنی سیا سی سر گر می کا آغا ز کر یں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...