انصاف مانگتی ہو:ایس آئی کاتھانے میں خاتون پر وحشیانہ تشدد

انصاف مانگتی ہو:ایس آئی کاتھانے میں خاتون پر وحشیانہ تشدد

  



ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی)شوھر کیخلاف کاروائی کیلئے پولیس اسٹیشن جانے والی خاتون پر سب انسپکٹرکاتشدد کیاہے تفصیل کے مطابق شگفتہ نامی خاتون نے بتاکہ اسکا شوھر سے کسی بات پر جھگڑا ھوا جس نے اسے شدید تشدد کانشانہ بنایا جس پر کاروائی اور انصاف کے لئے میں تھانہ گدائی گئی جہاں میں نے ایس ایچ او کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا تو(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر