96ایڈیشنل سیشن 103سینئر اور144سول ججز کے تقررتبادلے، نوٹیفکیشن بھی فائنل

  96ایڈیشنل سیشن 103سینئر اور144سول ججز کے تقررتبادلے، نوٹیفکیشن بھی فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے96ایڈیشنل سیشن، 103سینئر سول اور 144سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

احکامات جاری کر دیئے ہیں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس سردار شمیم خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججوں میں جمیل احمد کو خانیوال سے چشتیاں، وقار منصور کو لاہور سے راولپنڈی، مبین راجہ کو خوشاب سے وزیر آباد، ملک محمد اویس کو پاکپتن شریف سے گوجرانوالہ، سائرہ نورین کو چکوال سے سیالکوٹ، محمد سجاد قاسم کو جھنگ، محمد عرفان صفدر کو منڈی بہاو?الدین سے پھالیہ، محمد عظیم اختر کو سرگودھا سے جھنگ، شاہد حمید کو سیالکوٹ سے چیچا وطنی، عامر شریف ڈوگر کو ننکانہ صاحب سے شکر گڑھ، محمد ظفر اقبال کو بہاولپور سے یزمان، فرخ فرید کو ملتان سے راولپنڈی، راشد نواز کو لودھراں سے عارف والہ، محمد فرحان نبی کو فیصل آباد، افضال حسین کو گوجرانوالہ سے سیالکوٹ، محمد زبیر غوری کو ڈی جی خان سے رحیم یار خان، عثمان علی اعوان کو نارووال سے جڑانوالہ، فلک شیر جسرا بھکر سے عیسیٰ خیل، شاہ زیب ڈار کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سیالکوٹ، احمد سعید کو چنیوٹ سے جلال پور پیر والہ، مدثر فرید کھوکھر کو اوکاڑہ سے قصور، اویس محمد خان کو اٹک سے فتح جنگ، عامر شہزاد کو حافظ آباد سے میاں چنوں ِ، شاہد جاوید کو وہاڑی سے میلسی، مسعود اختر کو میانوالی، خالد ندیم کو رحیم یار خان سے ڈی جی خان، فیصل جمیل کو شیخوپورہ، شمائلہ یعقوب سدھو کو قصور سے لاہور، عبدالرحمان وڑائچ کو بہاولنگر سے قصور، ملک نعیم شوکت کو لیہ سے پھالیہ، صائمہ ریاست کو ساہیوال سے ملتان، خرم سلیم مرزا کو راولپنڈی سے بھلوال، ملک عابد حسین کو ساہیوال سے ڈسکہ، شاہد حسین کو علی پور سے خوشاب، محمد عارف خان نیازی کو سرگودھا سے راولپنڈی، محمد وارث جاوید کو کہروڑ لال عیسیٰ سے گوجرانولہ، ندیم حسین کو کوٹ ادو سے وہاڑی، سید احسن محبوب بخاری کو لودھراں سے لاہور، محمد اسحاق حاشر کو پتوکی سے لاہور، خالد وزیر کو احمد پور سیال سے سرگودھا، احمد اقبال کو بہاولنگر سے اوکاڑہ، رائے محمد خان کو لاہور، جہانگیر علی گوندل کو فیصل آباد سے راولپنڈی، محمد زبیر کو تونسہ شریف سے کہروڑ پکہ، ملک اعجاز آصف کو عیسیٰ خیل سے راولپنڈی، ندیم طاہر سید کو عارف والہ سے پتوکی، محمد نعیم شیخ کو اوکاڑہ سے شور کوٹ، محمد الیاس کو سیالکوٹ سے فیصل آباد، فیاض احمد بٹر کو لاہور سے چونیاں، یلماز غنی کو لاہور سے شیخوپورہ، جمشید مبارک کو فیصل آباد سے لاہور، حیدر امین کو رحیم یار خان سے احمد پور ایسٹ، عاصم منصور کو لاہور سے ننکانہ صاحب، فاروق انور کو ننکانہ صاحب سے فیصل آباد، محمد طاہر لطیف کو تاندلیانوالہ سے گوجرانوالہ، تجمل حسین کو ڈسکہ سے منڈی بہاو?الدین، نعیم عباس کو سیالکوٹ سے ننکانہ صاحب، تنویر احمد کو لاہور سے بھلوال، عمر بن اکبر قریشی کو بہاولنگر سے راولپنڈی، مرزا اورنگ زیب خان کو جلال پور پیر والہ سے خانیوال، سعید احمد خان مختار کو رحیم یار خان سے شجاع آباد، ضیا اللہ کو شیخوپورہ سے چنیوٹ، طارق محمود انجم کو چشتیاں سے بہاولنگر، محمد یونس عزیز کو سمندری سے تاندلیانوالہ، شبریز اختر راجہ کو راولپنڈی سے ساہیوال محمد یاسین موہل کو گوجرانوالہ سے احمد پور ایسٹ، محمد آصف کو سیالکوٹ سے سلانوالی، محمد شفیق کو یزمان سے دیپالپور، وسیم رفیق کو راولپنڈی سے لاہور، احمد مجاہد شیر دل چیمہ کو بھلوال سے تاندلیانوالہ، محمد کاشف کو ڈی جی خان سے علی پور، محمد زاہد غزنوی کو سیالکوٹ سے پاکتپن شریف، شبانہ ریاست کو خوشاب سے سرگودھا، سردار حامد حسین کو راولپنڈی سے فیصل آباد، خان محمود کو وزیر آباد سے کہروڑ لال عیسیٰ، شہزادی نجف کو قصور سے لاہور، محمد ندیم کو فیروز والہ سے لودھراں، ثمینہ حیات کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد، عمران شہباز کو پھالیہ سے جہلم، محمد اعجاز الرحمان کو شیخوپورہ سے فیروز والہ، شہزادہ مسعود صادق کو ننکانہ صاحب سے لاہور، محمد رمضان کو عیسیٰ خیل سے فیصل آباد، زاہد حسین شاہ کوحاصل پور سے کوٹ ادو، ملک نور خان کو میانوالی سے عیسیٰ خیل، محمد حسین کو احمد پور ایسٹ سے تونسہ شریف، سید شہزاد مظفر کو جڑانوالہ سے لاہور، خالد سلیم سوہل کو لاہور سے جڑانوالہ، محمد رضوان عارف کو جام پور سے ساہیوال، ارشد محمود کو ساہیوال سے جام پور، طارق سلیم کو گوجرانوالہ سے لاہور، شاہد منیر کو لاہور سے گوجرہ، فرزانہ شہزاد خان کو لاہور، ثمینہ اسد کو لاہور، افشاں اعجاز صوفی کو راولپنڈی سے چکوال بھیج دیاگیاہے۔
تبادلے