رحیم یارخان: ڈینگی وائرس کاشبہ خاتون سمیت 2افراد ہسپتال داخل

  رحیم یارخان: ڈینگی وائرس کاشبہ خاتون سمیت 2افراد ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ڈینگی وائرس کے شبہ‘ پرخاتون سمیت دو افراد ہسپتال منتقل کررہے‘ تفصیل کے مطابق خان بیلہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

کی رہائشی40سالہ آمنہ بی بی اور نوریوالی کارہائشی19سالہ نوجوان خالد ارشاد کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں تصدیق کے لئے خون کے نمونہ جات حاصل کرکے لیبارٹری روانہ کردئے‘ دونوں متاثرین کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈینگی وارڈ منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
ہسپتال