کالے یرقان سے متاثرہ مزید 4افراد ہسپتال میں جاں بحق

      کالے یرقان سے متاثرہ مزید 4افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا مزید چار افراد ہسپتال میں دم توڑگئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق رکن پور کے رہائشی46سالہ محمد عارف‘ بستی ولہار کا50سالہ(بقیہ نمبر27صفحہ7پر)

محمد رمضان‘ منظورآباد کا75سالہ مشتاق احمد اور تحصیل خانپورکا رہائشی30سالہ شہزاد علی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر