وزیراعلیٰ کا متوقع دورہ، ڈیرہ اورتونسہ میں ہیلی پیڈ تیار، انتظامات شروع

  وزیراعلیٰ کا متوقع دورہ، ڈیرہ اورتونسہ میں ہیلی پیڈ تیار، انتظامات شروع

  



ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار دوروزہ دورہ پر جمعہ کو اپنے خصوصی طیارے پر ڈی جی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

خان ایئر پورٹ بعد ازاں ہیلی کاپٹر پر ڈیرہ شہر پہنچیں گے وزیراعلی کے متوقع دورہ کے پیش نظر ڈیرہ اور تونسہ میں دس ہیلی پیڈ بنائے گئے ہیں وزیراعلی پہلے روز ڈیرہ میں اعلی سطحی اجلاس میں بریفنگ لینگے جس میں ڈیرہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ بھی شریک ھونگے وزیراعلی اسی روز شام کو آبائی گھر تونسہ شریف روانہ ھوجائینگے جہاں سے وہ ہفتہ کے روز شام گئے واپس لاھور روانہ ھوجائینگے۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...