لودھی چوک:نشئی کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد،تفتیش کادائرہ وسیع

لودھی چوک:نشئی کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد،تفتیش کادائرہ وسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقا ئع نگا ر) گلگشت پولیس کے علاقے میں چور محنت کش کو باندھ کر فرار ہوگئے جو سردی سے جاں بحق ہوگیا مقتول سلیم کی ہاتھ پاوں بندھی ہوئی لاش ملی ہے تفصیل کے مطابق بستی کالرو کارہائشی سلیم نے لودھی چوک کے قریب ایک مکان میں رہائش اختیار کی ہوئی تھی جہاں پر اس نے 16 بکریاں اور بھیڑیں رکھی ہوئی تھی بتایا جاتا ہے کہ رات کے وقت نامعلوم افراد اس کے گھر میں داخل ہوئے ملزما ن نے سلیم کیہاتھ پاوں باندھ دیے اور اس کی بھیڑ وبکریاں چھین کر فرار ہوگئے بتایا جاتا ہے کہ ہاتھ پاوں باندھنے(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

اور سردی کی وجہ سے سلیم جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے بتایا جاتا ہے کہ سلیم نشے کابھی عادی تھا۔
وسیع