ہنرمند نوجوان پروگرام سے غربت کاخاتمہ معاشی ترقی کاعمل تیز ہوگا، مسز شاہدہ احمد

    ہنرمند نوجوان پروگرام سے غربت کاخاتمہ معاشی ترقی کاعمل تیز ہوگا، مسز ...

  



خانیوال (بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہا کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی جدید علوم تک رسائی اور نو جوانوں کو زیادہ ہنر مند بنانے سے وابستہ ہے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے ہنر (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

مند نو جوان پروگرام انتہائی اہمیت کا حامل ہے غربت کا خاتمہ اور معاشی ترقی کا عمل تیز ہوگا نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ اس پروگرام سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر مند ی کی تعلیم و تربیت حاصل ہو تو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہنر مند نو جوان پروگرام کے مثبت اور دوررس نتایج مرتب ہونگے بے روز گاری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

مسز شاہدہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...