مظفرگڑھ:چھاپہ، ترقیاتی کاموں کی بندربانٹ کامنصوبہ ناکام، ٹھیکیدار فرار

  مظفرگڑھ:چھاپہ، ترقیاتی کاموں کی بندربانٹ کامنصوبہ ناکام، ٹھیکیدار فرار

  



مظفرگڑھ (نمائندہ خصوصی) سڑکوں کی تعمیر کے لیے آنیوالے 16کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کی بندر بانٹ کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا، رات کی تاریکی میں میرج کلب میں پرچیاں ڈالکر پول کرنے کی کوشش پر انٹی کرپشن ٹیم نے میرج کلب چھاپہ مارا تو متعدد ٹھیکیدار فرار ہو گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...