20دسمبر کو انسانی یکجہتی کاعالمی دن، تقریبات کی تیاریاں

  20دسمبر کو انسانی یکجہتی کاعالمی دن، تقریبات کی تیاریاں

  



کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20دسمبر کو منایا جائیگا،اس دن کومنانے کا مقصد(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

کثیرالنوع آبادی میں اتحادمنانا ہے اورلوگوں کو دنیا بھر سے غربت، بھوک اور بیماریوں کے خاتمے کیلیے یکجہتی کی اہمیت کا احساس دلانااورترقی کے نئے پائیدار مقاصد میں دنیا سے غربت، بھوک اور بیماریوں کا خاتمہ ہے جبکہ ان کا مرکز عوام اور یہ دنیا ہے جسے انسانی حقوق اور عالمی شراکت داری کی حمایت حاصل ہے،انسانی یکجہتی دن کا مطلب کرہ عرض پر کثیر النوع انسانوں کا اتحاد مناناہے،یہ دن حکومتوں کو عالمی معاہدوں کی پاسداری کی یادہانی کراتاہے،دنیا بھر کے انسانوں کو یکجہتی کی اہمیت کی آگاہی فراہم کرنا،ترقی کے پائیدارمقاصد (Sustainable Development Goals) کے حصول خاص طور پر غربت کے خاتمے کیلیے یکجہتی کی اہمیت کے فروغ کیلیے بحث کی حوصلہ افزائی کرناہے۔

عالمی دن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...