العززیہ ریفرنس،اسلام آبادہائیکورٹ میں نواز شریف اورنیب کی اپیلوں پرسماعت آج ہوگی

العززیہ ریفرنس،اسلام آبادہائیکورٹ میں نواز شریف اورنیب کی اپیلوں پرسماعت ...
العززیہ ریفرنس،اسلام آبادہائیکورٹ میں نواز شریف اورنیب کی اپیلوں پرسماعت آج ہوگی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی،جسٹس عامرفاروق اورمحسن اخترکیانی پرمشتمل دو روکنی بنچ سماعت کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزاکیخلاف نوازشریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی جبکہ نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا بڑھانے اورفلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہو گی ،جسٹس عامرفاروق اورمحسن اخترکیانی پرمشتمل دو روکنی بنچ سماعت کرے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد