پنجاب حکومت نے نئے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے نئے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا
پنجاب حکومت نے نئے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے نئے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست، عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبیﷺ 30 اکتوبر، قائداعظم ڈے 25 دسمبر اور کرسمس 25 اور 26 دسمبر کو منائی جائے گی۔ چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور