ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چمکیلی میں مردوں اورعورتوں کی تضیحک کی ،پابندی لگائی جائے،سول کورٹ میں دعویٰ دائر

ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چمکیلی میں مردوں اورعورتوں کی تضیحک کی ،پابندی ...
ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چمکیلی میں مردوں اورعورتوں کی تضیحک کی ،پابندی لگائی جائے،سول کورٹ میں دعویٰ دائر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارابرارالحق کے نئے گانے چمکیلی کیخلاف سول کورٹ میں دعویٰ دائرکردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار ابرارالحق کے نئے گانے چمکیلی کیخلاف سول کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ ابرارالحق نے اپنے نئے گانے چملیکی میں مردوں اورعورتوں کی تضحیک کی ہے ،عدالت گلوکار ابرارالحق کے گانے پرپابندی لگائے۔

مزید : تفریح


loading...