اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار

اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار
اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی میں توسیع کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی،وزیراعظم کے معاون خصوصی سی ڈی اے علی اعوان عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اطہر من اللہ نے حکم امتناع میں توسیع کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار رہے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...