جامشورو:ٹریفک حادثے میں خاتون اور تین بچے جاں بحق
جامشورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جامشورو میں نوری آبادکے قریب ٹریفک حادثےءمیں خاتون اور چار بچے جاں بحق جبکہ دو افرادہوگئے۔حادثہ کار اور ٹریلر میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا۔زخمیوں اورلاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔جاں بحق افرا د کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔