اکرم درانی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،نیب کی ٹیم بھی گرفتاری کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئی

اکرم درانی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،نیب کی ...
اکرم درانی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،نیب کی ٹیم بھی گرفتاری کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اوررہبرکمیٹی کے کنونیئر اکرم درانی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پرسماعت آج ہوگی، اسلام آبادہائیکورٹ کا دو رکن بنچ کچھ دیر بعد سماعت کرے گا،نیب کی ٹیم اکرم درانی کو گرفتارکرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم درانی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،اسلام آبادہائیکورٹ کا دو رکن بنچ کچھ دیر بعد سماعت کرے گا،اکرم خان درانی کمرہ عدالت میں موجودہیں اوران کی ضمانت خارج ہونے پر گرفتاری کا امکان ہے ،نیب کی ٹیم اکرم درانی کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئی ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...