بھارت نے فحش ویب سائٹس پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا کیونکہ۔۔۔

بھارت نے فحش ویب سائٹس پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا کیونکہ۔۔۔
بھارت نے فحش ویب سائٹس پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا کیونکہ۔۔۔

  



نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت جنسی زیادتی جیسے واقعات روکنے کے لیے فحش ویب سائٹ بند کرنے پر غور کررہا ہے، بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو کہا ہے کہ آن لائن فحش ویب سائٹس یا ایسے مواد پر پابندی لگائی جائے کیونکہ ایسے مواد سے بچوں اور جوانوں کے ذہن بری طرح متاثر ہورہے ہیں اور خواتین کے خلاف ایسے جرائم میں ایسے عناصر بھی پائے گئے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...