آمدن سے زائد اثاثے،نیب نے خورشیدشاہ کی رہائی کافیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

آمدن سے زائد اثاثے،نیب نے خورشیدشاہ کی رہائی کافیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں ...
آمدن سے زائد اثاثے،نیب نے خورشیدشاہ کی رہائی کافیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خورشیدشاہ کی رہائی کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا ہے کہ خورشیدشاہ کو رہا کرنے کا فیصلہ خلاف قانون ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خورشیدشاہ کی رہائی سے متعلق نیب سکھر عدالت کے فیصلے کو کالعدم قراردیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...