دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  



ویشاکا پٹنم (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کے بھارت کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی قیادت ویر ات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، لوکیش راہول، شریاس ائیر، رشبھ پنت، کیدر جادھیو، رویندرا جدیجہ، دیپک چھاہر، محمد شامی، شردول ٹھاکر اور کلدیپ یادیو شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شائی ہوپ، ایوین لوئس، شمرون ہت مائر، نکولس پورن، روسٹن چیز، جیسن ہولڈر، کیمو پال، الزاری جوزف، شیلڈن کوٹریل اور کھیری پیئر شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...